TOTAL PAGEVIEWS

Sunday 13 September 2015

Webcammax Register Free Download


یہ ایک انتہائی لاجواب سافٹ ویئر ہے جو آپ کے ویب کیم کو چار چاند لگا دے گا جو آپ کی نہ صرف تصویر لے گا بلکہ اس میںسینکڑوں زبردست ایفیکٹس بھی ڈال دے گا اور آپ اپنی تصویر کی بیک گراؤنڈ بدل سکتے ہیں کسی سلیبرٹی کے ساتھ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اور بھی اس میں بہت ساریاں خوباں ہیں آپ خود چیک کر کے ہمیں بتائیں کہ آپ کو یہ سافٹ ویئر کیسا لگا شکریہ





0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More