دوستو! آپ دیکھتے ہوں گے کہ کبھی کبھی ہم کو کوئی ضروری کام آجاتا ہے توہم کو جلدی جلدی کمپیوٹر آف کرنا ہوتا ہے ۔لیکن ایسے وقت میں کمپیوٹر بھی جلدی آف نہیں ہوتا ۔یا پھر کبھی ہمارے کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کرنا پڑتا ہے تو اب یہ ٹینشن ختم کرو۔ آپ کا کمپیوٹر 3/4 سیکنڈ میں ری اسٹارٹ بھی ہوجائیگا اور اتنے ہی وقت میں کمپیوٹر شٹ ڈاؤن بھی ہوجائیگا۔ اس پوسٹ کو شیئر کر کے پاکستان میں آئی ٹی کی تعلیم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔شکریہ
0 comments:
Post a Comment